150

ائی ایم ایس اعلی پائے کے پی ایچ ڈی مینجمنٹ سائنس تیار کرنے میں مصروف عمل ہے – ڈاکٹر خالد رانجھا

لاہور( میاں عصمت سے ) ڈاکٹر خالد رانجھا کا انسٹیٹیوٹ اف مینجمنٹ سائنس پاک ایمز میں پی ایچ ڈی مینجمنٹ سائنس کی تعارفی تقریب سے خطاب

ریکٹر ائی ایم ایس خالد رانجھا نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ مینجمنٹ سائنس کے شعبے میں اعلی درجے کے پی ایچ ڈی تیار کر کے حقیقی معنوں میں قومی خدمت میں اپنا حصہ ڈالنے میں مصروف عمل ہے وہ آج اپنے ادارہ میں پی ایچ ڈیزسکالرز معروف تعلیمی و انتظامی ماہرین بورڈ اف سٹڈیز اور کارپوریٹ ایڈورٹائزری بورڈ کے اراکین کے اعزاز میں منقطہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے مزید کہا ہے کہ ائی ایم ایس اپنے قیام کے اعلئ اہداف کے اصول کے لیے اعلئ ادرجے کی پی ایچ ڈی ریسرچ پریقین رکھتی ہے انہوں نے اس ضمن میں فیکٹی ممبران اور انتظامی افسران کی خدمات کو سراہتے ہوئے تلقین کی کہ وہ ادارہ میں اعلی تحقیقی معیار کے تسلسل میں اپنا حصہ بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے سکالرز کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں- اس سے قبل صدر شعبہ پروفیسر ڈاکٹر عصمت خٹک اور ڈین پروفیسر ڈاکٹر شاکر رضا نے پی ایچ ڈی پروگرام کے اجرا اور ان کے لیے ایچ ای سی کی جانب سے این او سی کے اجرا کا ذکر کیا- یاد رہے اس وقت ادارہ ہذا میں 13 پی ایچ ڈی
سکالرز اپنی تحقیقی مقالہ جات پر کام کر رہے ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں