23

ادبی و ثقافتی تنظیم و جدان کا خوبصورت شاعر ہ ناصرہ زبیری کے اعزاز میں مشاعرہ

ادبی و ثقافتی تنظیم و جدان نے خوبصورت شاعر ہ ناصرہ زبیری کے اعزاز میں مشاعرہ کیا۔جس کی صدارت امجد اسلام امجد نے کی جبکہ مہمان خصوصی خالد شریف اور نذیر قیصر مہمان اعزاز تھے۔



پروگرام کے آغاز میں ڈاکٹر صغراصدف نے ناصرہ زبیری کو پھول پیش کئے اور انھیں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ناصرہ کی شخصیت بہار کی سندر خوشبو جیسی ہے۔اُن کی شاعری اُن کی

شخصیت کی طرح دل پذیر ہے۔ اس مشاعرے میں منصور آفاق،قمر رضا شہزاد،سعد اللہ شاہ،ڈاکٹر جواز جعفری،ناصر بشیر،صوفیہ بیدار،رخشندہ نوید،حمید ہ شائین،فرحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں