55

اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ضحی شاکر کی کاروائی / انسداد تجاوزات کے حوالے سے آپریشن.

لاہور(ٹیوٹرپاکستان) لاہور میں انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے آپریشن جاری.
اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ضحی شاکر نے کہا ہے کہ ناجائز تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جا رہا ہے.ضرار شہید روڈ پر غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کو ختم کروایا گیا ہے. اسلیے ضرار شہید روڈ پر انسداد تجاوزات کے حوالے سے آپریشن کیا گیا

سینکڑوں کی تعداد میں ریڑھیوں، پھٹوں، پلاسٹک کی کرسیوں اور دیگر سامان کو ضبط کر لیا گیا.03 ٹرکس سامان کو ضبط کیا گیا ہے.
ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر انسداد تجاوزات کے حوالے سے کاروائی کی گئی ہے.

ضرار شہید روڈ پر غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کو ختم کروایا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں