67

اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع اولین فرض ہو گا۔انسپکٹر جنرل اسلام آباد علی ناصر رضوی

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے چارج چھوڑ دیا-انسپکٹر جنرل اسلام آباد کی تعیناتی کے معاملے کے پیشِ نظر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے چارج چھوڑ دیا ہے۔سی پی او ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں۔
علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع اولین فرض ہو گا۔ 30 مارچ کو اسلام آباد آئی جی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں