20

اسلام آباد میں اسکول کھل گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں جس کے بعد اسکول کھل گئے۔اسلام آباد کے اسکولوں میں 3 سے 9 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں دی گئیں تھیں۔
اسکولوں میں کورونا ایس او پیز کے تحت ماسک پہننا لازم قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سخت سردی کے باوجود طلبہ بڑی تعداد میں اسکولز پہنچے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں