58

اسٹیٹ بینک کل بند رہے گا

اسٹیٹ بینک یوم کشمیر کے سلسلے میں کل 5فروری(جمعہ)کو حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا

کراچی(بزنس رپورٹر)ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق یوم کشمیر کے سلسلے میں تمام کمرشل اور شیڈول بینک لین دین کیلئے مکمل طور پر بند رہیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں