37

اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں توسیع

خیبرپختونخوا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں گرمی کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھا دی گئیں۔

تمام سرکاری اور پرائیویٹ کالج اور جامعات 31 جولائی تک بند رہیں گی، صوبے میں تمام امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیمی ادارے آج سے کھلنے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں