18

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2022ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے-
اے ڈی ای، بی ایڈ، بی ایس(او ڈی ایل)بی اے(ایسوسی ایٹ ڈگری)، بی بی اے، ڈپلومہ پروگرامز،
پوسٹ گریجویٹ پروگراموں اور سرٹیفکیٹ کورسز کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں