46

اوکاڑہ میں سیلفی لیتے ہوئے خاتون نہر میں گرگئی

اوکاڑہ میں سیلفی لیتے ہوئےخاتون نہر میں گرگئی، ریسکیو اہلکاروں کا خاتون کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

نہر لوئر باری دوآب کے کنارے خاتون سیلفی لے رہی تھی کہ پیر پھسلنے سے نہر میں گرگئی۔

خاتون کو بچانے کے لیے شوہر بھی نہر میں کود پڑا جس کو ریسکیو اہلکاروں نے ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں