63

اوگرا کی پٹرول 20 روپے 7 پیسے، ڈیزل 19 روپے 61 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز

اوگرا نے پٹرول 20 روپے 7 پیسے اور ڈیزل 19 روپے 61 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کر دی، فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

عوام پر پٹرول بم گرانے کیلئے اوگرا پھر متحرک، یکم مارچ سے پٹرول اورڈیزل مزید مہنگا کرنے کی سمری تیارکر لی۔ اوگرا نے پٹرول 20 روپے 7 پیسے مہنگا کرنے کی تجویزدی ہے جبکہ ڈیزل کے نرخوں میں 19 روپے 61 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ اوگرا کی سمری پر اپنی سفارشات پیش کرے گی۔ قیمت میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں