38

او اے لیول امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ او اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ جامعات امتحانات کا اپنا شیڈول بنائیں گی۔

وزرائے تعلیم کانفرنس سے متعلق بیان پر انہوں نے کہا کہ بورڈ کے امتحانات مئی جون میں ہوں گے۔

وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ آئندہ تعلیمی سال 22 اگست سے شروع ہوگا۔

او اے لیول کے امتحانات سے متعلق شفقت محمود نے کہا کہ یہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ جامعات امتحانات کا اپنا شیڈول بنائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں