12

آصف زرداری کی بیرونِ ملک روانگی کا امکان

کراچی (این این آئی) سابق صدر آصف زرداری کی بیرونِ ملک روانگی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے آصف زرداری کی اپنی بیٹی بختاور کی شادی کی تقریبات کے بعد روانگی کا امکان ہے۔

سابق صدر 30 جنوری کے بعد علاج کی غرض سے بیرونِ ملک جائیں گے، جس کے لئے قانونی مشاورت بھی شروع کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں