15

اہور، گلشن راوی میں ہراسانی کا ایک اور واقعہ

لاہور کے علاقے گلشن راوی میں مسلسل دوسرے روز خواتین کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا۔

گلشن راوی میں لڑکی چھت پر آئی تو پڑوس کا نوجوان بے لباس ہوگیا۔ ایک روز پہلے اسی علاقے کی گلی میں کھڑے ایک شخص نے ایسی ہی اوچھی حرکت کر کے خاتون کو ہراساں کیا تھا۔

پولیس نے دونوں واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے تاہم ان میں ملوث دونوں ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں کیے جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں