ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
واضح رہے کہ اس میچ کی فاتح ٹیم دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز کا مقابلہ کرے گی۔