86

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد عباس کاٹھیا کا یو سی 52 ریواز گارڈن، تلسی پورہ اور یو سی 41 میں مدینہ ٹاؤن کا دورہ.

لاہور(ٹیوٹرپاکسان) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد عباس کاٹھیا کا یو سی 52 ریواز گارڈن، تلسی پورہ اور یو سی 41 میں مدینہ ٹاؤن کا دورہ.-ٹیم نمبر 21 اور 22 کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق کا یو سی 29 میں ٹیم نمبر 16 کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے دورہ، اب تک 46 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے.
افسران نے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے-فنگر مارکنگ اور ڈور مارکنگ کا جائزہ لیا گیا اورپولیو ورکرز سے صورتحال کے بارے میں دریافت کیا.
انسدادِ پولیو مہم کو ہر ممکن کامیاب بنایا جائے، پولیو ورکرز کو ہدایت کی کہ کوئی بھی بچہ رہ نہ جائے .
ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ہدایات جاری کر رکھی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں