33

بزدار پرائم منسٹر ہاؤسنگ پراجیکٹ کی تقریب میں شرکت کرینگے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سرگودھا جائیں گے جہاں وہ پرائم منسٹر افورڈ ایبل ہاؤسنگ پراجیکٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ پرائم منسٹر افورڈ ایبل ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت 133 مقامات پر تین، تین مرلے کے گھر بنائے جائیں گے ۔

عثمان بزدار نے بتایا کہ پہلے فیز میں پنجاب کے مختلف شہروں میں 32 مقامات پر 10 ہزار گھر بنائے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں