209

بلیز کمیونی کیسنز کے سی ای او عمران سہیل کے بھائی طاہر سلیم انتقال کر گئے

بلیز کمیونی کیسنز کے سی ای او عمران سہیل کے بڑے بھائی طاہر سلیم گزشتہ روز انتقال کر گئے-

وہ چند ماہ سے پیھیھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے- مرھوم نے تین بچے سوگوار چھورے ہیں –

طاہر سلیم ایک خوش اخلاق اور زندہ دل انسان تھے- انکا نماز جنازہ انکے ابائی علاقہ واپڈا ٹاون میں ادا کر دیا گیا-

نماز جنازہ میں عزیز اقارب کے علاوہ میڈیا کے لوگوں نی بھی کثیر تعداد مین شرکت کی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں