61

بلیسڈ فرائیڈے سیل آن لائن پر HUAWEI Nov 7i اور HUAWEI Y9a کے ساتھ HUAWEI Band 4 کی خصوصی پیشکش

لاہور(ٹیوٹرپاکستان) فٹنس اور اسمارٹنیس ساتھ ساتھ چلتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہواوے ایک اور بلیسڈفرائیڈے سیل (Blessed Friday Sale) لے کر آیا ہے۔اِس خصوصی سیل میں ہواوے کے بیسٹ سیلرز HUAWEI Nova 7i اور HUAWEI Y9a daraz.pk پر دستیاب ہیں جہاں اِن دو اسمارٹ فونز میں سے کسی ایک کی خریداری پر 4 Band HUAWEIبھی حاصل کر سکتے ہیں۔بلیسڈ فرائیڈے سیل ہواوے فلیگ شپ اسٹور،daraz.pk، پرمورخہ 26 نومبرسے 30 نومبر، 2020ء تک جاری رہے گی

اس سال انتہائی تیزی سے فروخت ہونے والا HUAWEI Nova 7i، 4 Band HUAWEI سمیت daraz.pk پر صرف 41,999/- کی نئی قیمت میں دستیاب ہے۔ مزید برآں، HUAWEI Y9aبھی daraz.pk پر 43,999/- کی ناقابل یقین قیمت میں، 4 Band HUAWEI کے ساتھ دستیاب ہے۔

اپنے متعارف کرائے جانے کے وقت سے ہی مڈ رینج کنگ قرار دئیے جانےHUAWEI Nova 7iمیں مزید جدید فیچرزکا اضافہ کیا گیا ہے جو اس قیمت میں بالکل فٹ آتے ہیں۔ اس طرح اس کی اپنی نوعیت میں بہترین ہائی سیلیکون Kirin 810 (7nm) Octa Core پروسیسر، 40W کی تیزی سے چارج ہونے والیHUAWEI SuperChargeبیٹری اور 48MP+8MP+2MPسیٹ اپ کے ساتھ قابل دید Quad AIکیمرا شامل ہیں۔ یہ گراؤنڈ بریکنگ فیچرز تیزی ملٹی ٹاسکنگ یقینی بناتے ہیں اور مسحور کن گیم پیش کرتے ہیں جبکہ 16MP کے پاور فل فرنٹ کیمرے کے ساتھ تخلیقی اظہار کے بہترین مواقع پیش کرتا ہے کیوں کہ اس طرح نہایت عمدہ امیجنگ کی جا سکتی ہے اور ویڈیوز بنائی جا سکتی ہیں۔ چمکتا دمکتا 6.3 انچ کا ڈسپلے اور 8GB+128GB کی نہایت بڑی میموری کے ساتھ 4,200mAh کی بیٹری اسے اس قیمت میں بہترین انتخاب بناتے ہیں۔

HUAWEI Y9a اس کیٹگری میں دستیاب ڈیوائسز میں بہترین ڈیوائس ہے جسے “Petal Search” کے فیچرز سے آراستہ کیا گیا تاکہ اس ڈیوائس پر ایک ملین سے زائد ایپس کو براہ راست پیش کیا جا سکے۔ یہ صارفین کو مسحور کن تجربہ اور فلیگ شپ تصریحات مثلاً 64MP ہائی ریزیولیوشن Quad کیمرا، 8GB RAM اور 12GBکی اسٹوریج کے ہمراہ 40W کی HUAWEI SuperCharge بیٹری شامل ہیں۔

HUAWEI Y9aکاانقلابی کیمرا EIS اینٹی شیک ٹیکنالوجی اور دیگر لاتعداد فیچرزکی مدد سے چمکتی دمکتی وضاحت کے ساتھ تصاویر بناتا ہے۔فرنٹ پر موجود سیلفی پاپ اپ کیمرا میں اب 16MP کے لینز فراہم کیے گئے ہیں جبکہ 6.63 انچ کاFullview Ultra HUAWE ڈسپلے دیکھنے کے دوران کسی بھی قسم کی خرابی سے محفوظ رکھتا ہے۔ یہ بے مثال ملٹی ٹاسکنگ، ویڈیو براؤزنگ کے ساتھ عمدہ کارکردگی دیتا ہے اور اسی کے ساتھ مسحور کن گیمنگ تجربہ بھی فراہم کرتا ہے۔ اس کی 4,200mAh کی بیٹری 70 فیصد تک محض 30 منٹس میں چارج ہو جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں