10

بنگلادیش، بھارت میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 88 افراد ہلاک

بنگلادیش میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں مجموعی ہلاکتیں 88 ہوگئیں۔

ڈھاکا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بنگلادیش میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی۔

خبر ایجنسی نے بتایا کہ بنگلادیش میں 45 لاکھ افراد سیلاب میں گھرے ہوئے ہیں اور سلہٹ کے علاقے میں سیلاب کے باعث سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں مزید 7 اموات کے بعد مجموعی ہلاکتیں 88 ہوگئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں