20

بھارت اور افغانستان کا میچ ‘فکسڈ’ ؟ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

سوشل میڈیا صارفین نے بھارت اور افغانستان کے ٹی 20ورلڈ کپ کے میچ کو’ فکسڈ’ قرار دے دیا ۔

ٹی 20ورلڈ کپ میں افغانستان اور بھارت کے مابین گروپ 2 کا اہم میچ کھیلا گیا جس میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 211رنز کا پہاڑ کھڑا کیا جس کو افغان ٹیم حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
بھارت کو اپنے گزشتہ دو میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ، بھارت کو دوسری ٹیم کی ہار پر بھی نظر رکھنی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں