بہاولپومیں بھی کینو کی کامیاب کاشت شروع ہوگئی ہے-
ترقی پسند کاشتکار فیضان بن فضل نے بتایاکہ پوری دنیا میں کینو کی کاشت کی جارہی ہے-
غذائیت میں کمی کے شکار افرادکیلئے کینو کسی نعمت سے کم نہیں ہے-
کینو وٹامن اورمنرل کی حصول کابہترین ذریعہ ہے ۔جس کے باعث غذائی قلت کے افراد کیلئے کینوایک خزانہ ہے ۔
