26

بیماری سے دلبرداشتہ شخص کی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی

سرگودھا روڈ کے چک رام دیوالی میں بیمار شخص نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی-
پولیس رپورٹ کے مطابق ریاست علی کافی عرصہ سے بیمار تھا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے زہریلی گولیا ں نگل لیں-
اسے طبی امداد کیلئے الائیڈ ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں