6

تایا زاد بہن بھائی کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا

چچا کے بیٹے نے تایا زادبہن بھائی کو چھریوں کے پے درپے وار کرکے قتل کردیا۔
تھانہ مراد پور کے علاقہ ہنٹر پورہ میں آفتاب عرف چاندنے 2 نامعلوم ملزمان کے ہمراہ 18سالہ انمول اوراسکے بھائی پرحملہ کیا۔
مدعی جاوید مسیح کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی، وجہ عناد تعویذ ڈالنے کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں