121

تعلیم قرآن مضمون لازمی قرار دینے کافیصلہ خوش آئند ہے۔ کاشف مرزاصدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

لاہور ( ایجوکیشن روپوٹر)تعلیم قرآن مضمون لازمی قرار دینے کافیصلہ خوش آئند ہے۔ کاشف مرزاصدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن
لاہور(سٹاف رپورٹر) کاشف مرزاصدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے کہا ہے کہ پنجاب میں قران پاک کی تعلیم کو اسکولز مین لازمی مضمون قرار دینے کافیصلہ خوش آئند ہے۔ اس فیصلے سے نئی نسل میں اسلام کا رحجان برھے گا -انھون نے مزید کہا کہ
ناظرہ وترجمہ قرآن پڑھانے کےفیصلے پرعملدرآمد کےلیے بہترحکمت عملی کی ضرورت ہے۔ تاکہ اس کام کو عملی پاجامہ پہنایا جائے.
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن فیصلے پرعملدرآمد کےلیےاپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔ اور کوشش کرے گی کی جلد از جلد اس کام کو شروع کیا جائے-حکومت کو اب اسکا دائرہ کار ملک بھر وسیع کیا جائے۔
کاشف مرز نے کہا کہ پنجاب کے 51ہزارسرکاری و 1لاکھ نجی سکولزمیں تاحال باقاعدہ عربی ٹیچرز موجود نہ ہیں۔ مستنداساتذہ مقرر کرکے قرآنی تعلیمات اصل اساس کے مطابق بچوں کودی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں