19

تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کھولنے کا اعلان

موسم سرما کی چھٹیاں ختم، پنجاب حکومت نے کل سے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کھولنے کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس نے کل سے سکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری تک دی تھیں، سکولوں میں آنے والے طلباء اور اساتذہ کووڈ ضابطہ پر عمل درآمد کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں