28

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر ناقابال ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ اور سماعت 30 مارچ مقرر

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر ناقابال ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ اور سماعت 30 مارچ مقرر
جج ظفر اقبال نےعمران خان 30 مارچ کو دوبارہ ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا اور عمران خان کے ناقابال ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئی ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں