32

تیرے نال پیارہو گیا سے شہرت پانے والے گلوکار ظہیر لوہار کا نیا گانا ہنجو رہلیز کر دیا گیا.

لاہور( شوبز رپورٹر) ابھرتے ہوئے نیے گلوکار ظہیر لوہار جس کے گانے ، تیرے نال پیار ہو گیا نے سوشل میڈہا پر دھوم مچا دی تھی کا نیا گانا ،،ہنجو ،، رہلیز کر دیا تھا

.اس گانے کے ڈائریکٹر قدیر خان ہے اوراور پرڈیوسر ارشاد ملک ہے-


گانے کا میوزک کاشی خان نے تیار کیا ہے اوراحتشام نے اس گانے کو ایڈیٹ جبکہ آڈیو ماسٹرنگ سمیر راجپوت کی کی ہے.اس گانے میں مرکزی کرداروں میں ماڈل قدیر خان اور جیا صدیقی شامل ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں