20

جعلی آرڈز کے ذریعے تبادلے: اساتذہ کیخلاف مقدمات کا فیصلہ

جعلی آرڈز کے ذریعے تبادلے کروانیوالےاساتذہ کیخلاف فراڈ اور دھوکہ دہی کامقدمات درج کروانیکا فیصلہ-
محکمہ سکول ایجوکیشن نے سائبرکرائم زون سے رابطہ کرلیا-
ذرائع کےمطابق جعلی آرڈرز کے ذریعے 22 اساتذہ نے فائدہ اٹھایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں