8

جنوبی کوریا میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا

خطرناک منکی پاکس جنوبی کوریا پہنچ گیا جہاں اس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔

سیول سے خبر ایجنسی کے مطابق حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ آج دو مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے۔

مشتبہ منکی پاکس وائرس سے متاثرہ دونوں افراد کے نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے بعد ایک کیس کی تصدیق کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں