14

جپھا مارو، ویلڈن شاباش، وزیراعلیٰ کی سی سی پی او کو تھپکی، ویڈیووائرل

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ملاقات کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب سی سی پی او لاہور کو گلے لگارہے ہیں اور مخصوص پنجابی لہجے میں شاباش دے رہے ہیں، ایدھر آو جی !۔۔جپھا مارو، ویلڈن شاباش،اسیں تہانوں جان نہیں دینا۔


ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ملاقات کی ویڈیو مونس الہی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں