19

جے یو آئی ف کے رکن صوبائی اسمبلی رنجیت سنگھ رکشے میں اسمبلی پہنچے

جمعیت علماء اسلام ف کے رکن صوبائی اسمبلی رنجیت سنگھ رکشے میں اسمبلی اجلاس میں پہنچے۔

صحافی نے رکن صوبائی اسمبلی سے سوال کیا کہ آپ رکشے میں کیوں آئے ہیں؟۔

رنجیت سنگھ نے جواب دیا کہ پیٹرول کے پیسے نہیں ہیں، گاڑی ایم پی اے ہاسٹل میں کھڑی کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ سے رکشے کا کرایہ بھی بڑھ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں