189

حرمتِ نبی ﷺ پامال کرنیوالوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، فردوس عاشق

وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ نبیٔ کریم ﷺ کی حرمت پامال کرنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔
یہ بات وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ فرانس میں گستاخانہ خاکے بنائے گئے، جس کے خلاف حکومتِ پنجاب نے 16 سے 22 نومبر تک ہفتۂ شانِ رحمت اللعالمین ﷺ منانے کا فیصلہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں