32

حریت رہنما سید علی گیلانی کی رحلت پر پوری پاکستانی قوم صدمے سے دوچار ہے: کاشف مرزا صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

لاہور: (ٹیوٹرپاکستان نیوز) کاشف مرزا صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کا تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی رحلت پر پوری پاکستانی قوم صدمے سے دوچار ہے:-سید علی گیلانی عزم و ہمت کا پیکر اور ظلم و استبداد کے خلاف استقامت کی نشانی تھے
انکی جدوجہد ہمارے لئے مشعل راہ ہے-
دعاگو ہیں اللہ حریت رہنما سید علی گیلانی کو جنت فردوس میں درجات بلند فرمائیے۔ دکھ کی اس گھڑی میں کشمیری عوام اور سوگوار خاندان کے غم میں برابر شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں