51

خونی لبرلز عمران خان کا بیان پہلے اچھی طرح سنیں: عالیہ حمزہ ملک

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رکنِ قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک کا کہنا ہے کہ خونی لبرلز سے کہوں گی کہ عمران خان کے بیان کو پہلے اچھی طرح سنیں۔
عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ زیادتی کیس کی گفتگو میں وزیرِ اعظم عمران خان نے مشرق اور مغرب کا موازنہ پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے زیادتی کرنے والوں کیلئے سخت قانون بنائے ہیں، ریاست اپنی ذمے داری نبھا رہی ہے، ہمارا کام ہے کہ سخت قانون سازی کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں