156

داتا فٹبال کلب کے زیر اہتمام پہلا میاں حسن جلیل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ جس کا آج بارہواں روز

وہاڑی ( کاشف عمر) داتا فٹبال کلب کے زیر اہتمام پہلا میاں حسن جلیل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ جس کا آج بارہواں روز آج کا دوسرا سیمی فائنل میچ داتا فٹبال کلب بوریوالہ اور 303/ای بی فٹبال کلب بوریوالہ کی ٹیموں کے مایبن کھیلا گیا دونوں ٹیموں کی جانب سے کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملا. جو کہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 303/ای بی فٹبال کلب بوریوالہ نے 0 کے مقابلے میں 1 گول سے جیت لیا.
میچ کے مہمان طاہر شریف گجر صدر مرکزی انجمن تاجران وہاڑی تھے ان کے ہمراہ چوہدری نیامت اللہ گجر ،چوہدری سیعد اختر، انوارالق تارا، لالا اکرم، ماسٹر حبیب اللہ گجر، حاجی خادم حسین، شاہد نواز، منیر احمد تھے. اس میچ کے ریفری کے فرائض ہدایت اللہ گجر نے ادا کیے.۔اسسٹنٹ ریفری منیر احمد اور شہاز ظفر تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں