46

دنیا کی مہنگی ترین بھیڑ 3 لاکھ 68 ہزار پائونڈ میں فروخت

دنیا کی مہنگی ترین ٹیکسل بھیڑ اسکاٹ لینڈ میں ہونےوالی ایک نیلامی کے دوران 3 لاکھ 68 ہزار میں فروخت ہو گئی، بھیڑ کا نام ڈبل ڈائمنڈ ہے اور اس کی نیلامی جمعرات کو لانارک میں ہوئی،اس بھیڑ کی نیلامی 10 ہزار 500 پائونڈ سے شروع ہوئی تھی جو ایک مقابلے کی صورت اختیار کرگئی اور 3 لاکھ 68 ہزار تک پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں