دوسرا ٹی 20: جنوبی افریقا نے پاکستان کو ہرا دیا-جنوبی افریقا نے 4 اوور پہلے ہی سکور پورہ کر لیا،سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی-
پاکستان اور جنوبی افریقا کے دوسرے ٹی ٹوئٹنی میچ میں پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 144 رنز بنائے اور مہمان ٹیم کو 145 رنز کا ہدف دیا ہے۔
