6

دی یونیورسٹی آف لاہور میں سٹوڈنٹس ڈویلپمنٹ پروگرام کی تکمیل پر سیمینار

دی یونیورسٹی آف لاہور میں یو سی ایم کے زیر اہتمام سٹوڈنٹس ڈویلپمنٹ پروگرام کی تکمیل پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا-
جس میں موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔
سیمینار میں پرنسپل یونیورسٹی کالج آف میڈیسن پروفیسر ڈاکٹر مہوش عروج ، وائس پرنسپل ڈاکٹر رضوان ، پر وریکٹر ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر شاہد محمود ملک ، ڈاکٹر منیر سلیمی ودیگرنے شر کت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں