58

رات بارہ بجے تک پرانی قیمتوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے. ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک

لاہور(ٹیوٹرپاکستان) ڈی سی لاہور نے رات بارہ تک پرانی قیمتوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایت کر دی.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے ہدایت کی ہے کہ رات بارہ بجے تک پرانی قیمتوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے.

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت روکنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے.

ڈی او انڈسٹری کو زون کی سطح پر ٹیمیں بنانے کی ہدایت

ڈی سی کا کہنا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے کے بعد ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں