49

سائنو فارم کی دوسری ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ دیا جائے

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین سائنو فارم کی دوسری ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ دیا جائے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سائنو فارم کی دوسری ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ دینے کا اعلان کردیا۔

ویکسین سے متعلق حکومت پاکستان نے نئے رہنما اصول جاری کردیے، ہدایت نامے کے مطابق ویکسین کی پہلی ڈوز کے بعد دوسری ڈوز چھ ہفتوں بعد لگائی جانی چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں