11

سابق وفاقی سیکرٹری اور کالم نگار ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے

سابق وفاقی سیکرٹری، کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے۔

ڈاکٹر صفدر محمود کالم نگار بھی تھے، وہ کئی مشہور کتابوں کے مصنف بھی رہ چکے ہیں۔

ڈاکٹر صفدر محمود کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں