13

ستمبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر ترسیلات زر بھجوائے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وباء کے باوجود ملکی معیشت کےلیے ایک اور اچھی خبر ہے، ستمبر میں بیرون ملک سے پاکستانیوں کی بھیجی گئی ترسیلات زر دو ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ستمبرمیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر دو ارب تیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں