46

سردار عثمان بزدارکاگوجرانوالہ کے تھانہ کینٹ میں ماں اور4بچوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس اوروزیر آباد قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاگوجرانوالہ کے تھانہ کینٹ کی حدودڈوگرانوالہ میں ماں اور4بچوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مقتولین کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب-قتل میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد قانون کی گرفت میں لانے کا حکم-واقعہ میں ملوث ملزمان کسی رعائت کے مستحق نہیں۔-
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سیالکوٹ وزیر آباد روڈویلہ سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت-زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انتظامیہ سے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں