38

سردار عثمان بزدار دوبارہ وزیر اعلی پنجاب بن گئے

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی اپیلوں پر فیصلہ کرتے ہوئے حمزہ شہباز کی حلف برداری کو کالعدم قرار دے دیا ہے ۔ لاہورہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ بھی جاری کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کا عہدہ ختم ہونے کے بعد سردار عثمان بزدار دوبارہ وزیر اعلی پنجاب بن گئے۔وزیر اعلی حمزہ شہباز اور ان کی کابینہ تحلیل ہو گئی ۔عدالت نے بھی وزیراعلی پنجاب کا انتخاب دوبارہ کروانے کا حکم دیتے ہوئے عثمان بزدار کو وزیراعلی کے عہدے پر بحال کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں