34

سمسٹر خزاں 2021کے ایم اے کی ورکشاپس (فیس ٹو فیس) 18اپریل 2022سے شروع ہو رہی ہے-امان اللہ خان

سمسٹر خزاں 2021کے ایم اے کی ورکشاپس (فیس ٹو فیس) 18اپریل 2022سے شروع ہو رہی ہے-امان اللہ خان
لاہور ( نمائندہ سدید)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاہور کے ریجنل ڈائریکٹرامان اللہ خان کے ایک پریس ریلیز کے بیان کے مطابق سمسٹر خزاں 2021کے ایم اے ایجوکیشن، ایم ایڈ، ایم اے سپیشل ایجوکیشن کی ٹیچنگ پریکٹس کی ورکشاپس (فیس ٹو فیس) 18اپریل 2022سے شروع ہو رہی ہے۔ جب کہ سمسٹر بہار 2022کے ایم ایس سی، ایم اے، بی ایس، بی۔ایڈ اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگراموں کے داخلے کی آخری تاریخ 18اپریل 2022ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں