122

سوشل میڈیا پر ہزاروں بھارتیوں کے اکاؤنٹس بند

بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا۔ جس کے باعث 24 اگست کو ٹوئٹر کو ہزاروں بھارتی اکاؤنٹ بند کرنے پڑے۔
امریکی یونیورسٹی اسٹین فورڈ بھارت کے جھوٹے ٹوئٹر اکاونٹس منظر عام پر لے آئی۔
امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دلی میں کھولے گئےاکاؤنٹ آپریٹرز خود کو کشمیری ظاہر کر کے ٹوئٹس کرتے تھے، جس سے پاکستان اور چین پر حملے کئے جاتے تھے۔
تحقیق کے مطابق ٹوئٹس کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں امن کے جھوٹے دعوے بھی کئے گئے۔
اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے علاوہ آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی کی بھی تحقیق میں ایسے حقائق سامنے آئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں