17

سونا، 1لاکھ 16ہزار 500 کا تولہ

کراچی (ٹیوٹرپاکستان)گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 16ہزار 500روپے ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 1923ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔

جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 16ہزار 500روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 257روپے کے اضافے سے 99ہزار 880روپے ہو گئی ہے لیکن چاندی کی قیمت 1300روپے فی تولہ پر برقرار ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں