42

سکولزمزید بند نہیں ہوں گے۔مائیکرولاک ڈاون کاآپشن استعمال کیا جائے۔کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن

کاشف مرزاصدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن نے کہا ہے کہ سکولزمزید بند نہیں ہوں گے۔مائیکرولاک ڈاون کاآپشن استعمال کیا جائے
انھوں نے مزید کہا کہ
1-وفاق کی مزیدسکولزبند کرنے کی تجویز مسترد،تادیبی کاروائیاں بند نہ ہوئی تو لانگ مارچ ہو گا۔

2-سکولزمزید بند نہیں ہوں گے۔مائیکرولاک ڈاون کاآپشن استعمال کیا جائے۔کاشف مرزا-

3 سیاسی اجتماعات سے کرونا پھیلا، کروڑوں پاکستانیوں کو جان کا خطرہ ہے، سیاسی اجتماعات پرپابندی پر عملدرآمد کرایا جائے!

4- یونیسف کےمطابق کورونامیں بھی سکولزکی بندش سے 4 کروڑپاکستانی طلباکی تعلیم مستقل متاثرہوئی ہے۔کاشف مرزا

5-UN،یونیسف،یونیسکووعالمی بنک ایڈویزری کےمطابق کورونامیں بھی سکولز کھلے رکھے جائیں،بند کرنے سے نقصانات زیادہ ہیں۔

6-گیلپ سروےمطابق87%والدین بچے سکولز بجھوانا چاہتے ہیں،کوویڈمیں7.5کروڑطلباکی تعلیم کاناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔

7- لاک ڈاؤن باعث5کروڑطلباکےتعلیمی نقصان کاازالہ ناممکن ہے۔2.5کروڑ پاکستانی بچےپہلے ہی اپنے آئینی حق سے محروم ہیں۔

8- سکول نہ جانے والے بچوں کی بڑی تعداد چائلڈلیبر کا شکار ہو رہی ہے، 50 فیصد سے زائد تعداد لڑکیوں کی ہے!

9- وزیراعظم،چیف جسٹس،آرمی چیف اور NCOC غیر قانونی سیاسی اجتماعات رکوائیں۔
10- نجی سکولزکا معاشی قتل ہے، بندش سے 10000سکولز مکمل بنداور7لاکھ ٹیچرزبےروزگار ہوچکے ہیں۔

11- تنخواہیں و90فیصد سکولز عمارتوں کےکرائے فکسُ ہیں۔وزیراعظم اساتذہ کیلیے’’تعلیمی ریلیف پیکیج ‘‘کااعلان کریں۔

12- سنگل نیشنل کریکمSNC کی آڑ میں طبقاتی نظام اورستمبر سیشن کومسلط نہ ہونےدیں گے-

13-آن لائن تعلیم وتعلیم گھر ٹی وی ڈرامہ وفلاپ پروگرام!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں