143

سکولوں کے تعلیمی و تفریحی دوروں سے قبل اعلی حکام سے اجازت لینا لازم قرار

تمام سکولوں کے تفریحی ومطالعاتی دوروں سمیت آئوٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد، پیشگی ضلعی انتظامیہ سے اجازت ضروری قرار دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر, سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی چئیرمین ڈی آر اے کی منظوری کے بعد دوروں پر طلبہ کو لے کر جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں