6

سکول انتظامیہ کو روزانہ ڈینگی آگاہی کا پیریڈ رکھنے کی ہدایت

ڈی سی لاہور محمد علی نے مدرستہ البنات گورنمنٹ جونیئر مڈل ماڈل سکول کا دورہ کیا۔
انھوں نے کلاس رومز کا جائزہ لیا اور بچوں سے ڈینگی زیرو پیریڈ کے بارے میں پوچھا۔
انہوں نے سکول انتظامیہ کو روزانہ ڈینگی آگاہی کا پیریڈ رکھنے کی تلقین کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں